
حکومت بلوچستان نے شہید ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج عبدالحکیم کاکڑ اور ہیڈ کانسٹیبل محمد زمان کو باضابطہ طور پر شہید قرار دے دیا، نوٹیفکیشن جاری
بلوچستان سول سرونٹس اینڈ ایمپلائز بینیفٹس اینڈ ڈیتھ کمپنسیشن پالیسی 2020 کے تحت اعلان؛ دونوں افسران 23 جولائی کو مستونگ دہشت گردی کے حملے میں شہید ہوئے
1 منٹ